- Online Islamic Classes
- Hijri Date Converter
- Privacy Policy
- Compress Image
Ilm Ke Faide علم کے فائدے اور تعلیمی ماحول کی ضرورت
- Post author: Online Islam
- Post published: March 30, 2018
- Post category: Urdu Articles
- Post comments: 0 Comments
- Post last modified: January 24, 2024
- Reading time: 1 mins read
علم کی اہمیت اور اس کے فائدے
بقلم: محمد ہاشم بستوی
آج ہر شخص جانتا ہے کہ تعلیم بہت ضروری چیز ہے ، کیونکہ تعلیم ہی کی وجہ سے ہمارے اندر ادب وشائستگی آتی ہے ، ہمیں رہنے سہنے کا ڈھنگ ، بات چیت کا طریقہ معلوم ہوتا ہے ، اچھے برے کی شناخت اور تمیز ہوتی ہے ،تعلیم ہی کی بدولت ہمارے اندر زندگی میں کچھ کر گزرنے کا جذبہ اور حوصلہ پیدا ہوتا ہے ، تعلیم کے بغیرآدمی بسااوقات بے کار وبے بس ہوجاتا ہے، کبھی کبھی تو اسے اپنا پیٹ پالنے میں بھی دشواری ہوتی ہے ،ان پڑھ اور جاہل کی مثال اس دور میں ایک اندھے اور نا بینا سے کچھ کم نہیں،ایک اندھا آدمی ہر کام میں دوسرے کا محتاج ہوتاہے ، سہارے کے بغیر اس کی زندگی کی گاڑی نہیں چل سکتی ، اسی طرح جاہل آدمی کو بھی ہر جگہ سہارے کی ضرورت پڑتی ہے ، زندگی کے ہر شعبہ میں وہ دوسرے کا محتاج ہوتاہے، سفر اور انجانی جگہوں میں تو خاص طور پر دوسرے کی رہنمائی کے بغیر وہ ایک قدم بھی نہیں چل سکتا، اسٹیشن پر فلاں گاڑی کتنے بجے آتی ہے؟ فلاں گاڑی کون سے پلیٹ فارم پر آئے گی؟یہ بس کہاں جارہی ہے؟یہ کون سا محلہ ہے؟یہ سب تو ایسے سوالات ہیں جن کے جوابات خود ہی وہاں موجود ہوتے ہیں ، اسٹیشنوں پر آپ نے خود ہی دیکھا ہوگا جگہ جگہ اسکرین لگی ہوتی ہے جس سے یہ پتا چلتا رہتا ہے کہ کون گاڑی کب آرہی ہے ، کس پلیٹ فارم پر آرہی ہے، کون گاڑی ٹائم سے ہے کون لیٹ ہے ، اسی طرح بس وغیرہ پر تختیاں لگی رہتی ہیں جس سے معلوم ہوجاتا ہے کہ یہ بس دہلی جارہی ہے ، یہ بس آگرہ جا رہی ہے وغیرہ وغیرہ، لیکن اسے تو ایک پڑھا لکھا آدمی ہی سمجھے گا ایک جاہل بے چارہ کیا سمجھے گا، اسے تو دوسرے سے معلوم کرنے کے بعد ہی پتا چلے گا،غرض کہ ایک جاہل آدمی زندگی کے ہر میدان میں سہارے کا محتاج ہوتاہے ،اسے ہر کام میں دوسروں سے مدد لینی ہی پڑتی ہے ، اسے اپنے کسی کام پر اطمئنان نہیں ہوتا، لیکن ایک پڑھا لکھا آدمی بغیر دوسرے کی مدد کے اپنا کام کاج آسانی کے ساتھ خود بھی کرسکتاہے۔
تعلیمی ماحول کی ضرورت
اب تو آپ سمجھ ہی گئے ہونگے کہ پڑھائی لکھائی بہر حال ضروری ہے ، تاکہ ہم جہالت کے اند ھیر ے سے نکل کر علم کی روشنی میں آجائیں، ہمیں کسی کام میں اندھے کی طرح دوسرے کے سہارے کی ضرورت نہ ہو، تو پڑھائی لکھائی کے لیے جہاں اور چیزیں اہم ہیں مثلا: کتاب کاپی ، قلم دوات روشنی وغیرہ وہیں پر تعلیمی ماحول بھی بہت ضروری ہے ،تعلیمی ماحول کے بغیر ہمارے لیے پڑھنا لکھنا مشکل ہو سکتا ہے ، بہت سے اسکولوں اور مدرسوں کو دیکھا گیا ہے جہاں پڑھنے لکھنے کے لیے ہر طرح کی سہولیات موجود ہیں ، اساتذہ باصلاحیت ہیں ، روشنی کا معقول انتظام ہے ، طالب علموں کے رہنے سہنے کھانے پینے کی تمام تر سہولیات فراہم ہیں، لیکن بچوں کے اندر پڑھائی سے دلچسپی اور تعلیمی ماحول نہ ہونے کی وجہ سے اکثربچے پڑھائی میں پیچھے رہ جاتے ہیں ،بجائے پڑھنے لکھنے کے وہ اپنے قیمتی اوقات کو غیر ضروری کاموں اور کھیل کود میں برباد کردیتے ہیں،ایسے ماحول میں پڑھنے لکھنے والے بچے بھی بیکار ہو جاتے ہیں ، وہ لوگ بھی خود کواسی ماحول میں رنگ لیتے ہیں، انہیں اس بات کا بالکل احساس نہیں ہوتا کہ ہم اپنے قیمتی وقت کوضائع کر رہے ہیں، اپنے والدین کی امنگوں اور تمناؤں کا گلا گھونٹ رہے ہیں، ان کی صلاحیت برباد ہو جاتی ہے، ایسے ماحول میں جو بچے پروان چڑھتے ہیں ، ایسی فضا میں جو بچے پلتے بڑھتے ہیں وہ تعلیم میں بالکل پیچھے رہتے ہیں۔
اچھے برے ماحول کا اثر لازمی ہے
میرے ساتھیو! ماحول کا بہت اثر پڑتا ہے ،آپ نے دیکھا ہوگا کہ رمضان کے مہینہ میں تمام مسلمان روزہ رکھتے ہیں،ہمارا پورا معاشرہ رمضان کی بابرکت فصا میں ڈوبا ہوا ہوتا ہے ،روزہ رکھنے کا ایک ماحول سا بن جاتا ہے ،بوڑھوں اور جوانوں کا کیا کہنا چھوٹے بچے بھی ذوق وشوق سے روزہ رکھتے ہیں،وہ ننھے منے بچے جو دو چار گھنٹہ بھی بھوکے نہیں رہ سکتے وہ بھی روزہ رکھنے کی ضد کرتے ہیں،سحری کے وقت والدہ کے نہ جگانے پر بہت ناراض ہوتے ہیں،بعض بچے تو اپنی ضد بر اڑ کر یہ کہنے لگتے ہیں کہ: آپ مجھے جگائیں یانہ جگائیں میں بھوکا رہ کر ہی روزہ رکھوںگا ، غرض کہ پورے مہینے میں روزہ رکھنے کا ماحول سا بن جاتا ہے ،ایسے ماحول میں سبھی لوگ روزہ رکھتے ہیں ، جن کا دل نہیں چاہتا وہ وہ بھی ماحول کی وجہ سے رکھنے پر مجبور ہوتے ہیں،لیکن رمضان کے گزرتے ہی یہ رُت یہ موسم ختم ہوجاتاہے ، دوسرے مہینوں میں رمضان جیسا اثر باقی نہیں رہتا ، اگر کسی سے کہا جائے کہ تم رمضان کے علاوہ کسی دوسرے مہینہ کاپورا روزہ رکھو تو یہ کا م اس کے لیے شاید بہت بھاری پڑے، کیونکہ دوسرے مہینوں میں رمضان جیسا ماحول نہیں رہتا۔
تعلیمی فضا مکدر کرنے والی چیزوں سے پرہیز
ہماری پڑھائی لکھائی کے لیے بھی اسی طرح کے ایک ماحول کی ضرورت ہے جہاں بس تعلیم ہی تعلیم ہو ، تعلیم کے علاوہ وہاں کسی اور چیز کا گزر نہ ہو،دنیا کے جھمیلوں ، شور وغل ، اور ہماری تعلیمی فضا کو مکدر کرنے والی دوسری چیزوں سے یہ ماحول کوسوں دور ہو، ایسا ماحول صرف ایک دو طالبعلموں سے نہیں بن سکتا ،اس کے لیے سب کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا پڑے گا ، ہم گھر میں ہوں یا اسکول میں ہر جگہ اپنی طالبعلمانہ روش کو برقرار رکھیں، پڑھائی لکھائی کے سلسلہ میں اسکول کے جملہ قوانین وضوابط پر پوری پابندی سے عمل کریں ، کہتے ہیں کہ :’’ ایک مچھلی پورے تالاب کا پانی گندا کر دیتی ہے‘‘ ، لہذا ہم ان تمام مشاغل سے پرہیز کریں جو ہماری تعلیمی فضا کے لیے نقصان دہ ثابت ہوں، اسکول کے ساتھ ساتھ گھر میں بھی اپنے بھائی بہنوں کے ساتھ پڑھائی لکھائی کے لیے کچھ اوقات متعین کر لیں جس میں سب لوگ مل کر پڑھیں ، اس وقت پڑھائی لکھائی کے علاوہ کوئی اور مشغلہ نہ ہو ، اس وقت اگر ایک دوسرے سے بات چیت بھی ہو تو بس پڑھائی ہی کے بارے میں ہو، اپنے چھوٹے بھائی بہنوں کو بھی اپنے ساتھ بیٹھائیں تاکہ وہ بھی اس ماحول سے دلچسپی لیں، غرض ایسا ماحول بنائیں جس سے پورے گھر میں لکھنے پڑھنے کا رواج ہو جائے، مثل مشہور ہے کہ:’’ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے‘‘ ، ایسے ماحول میں وہ بچے بھی لکھنے پڑھنے لگتے ہیں جن کو تعلیم سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی ، وہ بھی ماحول کی وجہ سے کچھ نہ کچھ ضرور لکھ پڑھ لیتے ہیں، ایسا نہ ہو کہ پڑھنے لکھنے کے لیے کسی کا کوئی ٹائم ٹیبل نہ ہو ، کوئی پڑھ رہا ہے تو کو ئی ٹی وی آ ن کئے بیٹھا ہے ، کوئی لکھ رہا تو کوئی کھیل کود میں مشغول ہو، کوئی اپنا ہوم ورک پورا کررہا ہو تو کوئی شور غل کررہا ہو پورا گھر بالکل بازار کی طرح معلوم ہو رہا ہو، ایسے میں جو پڑھ رہا ہے اس کا پڑھائی میں جی نہیں لگے گا وہ بھی اکتا کر انہیں کی مجلس میں شامل ہو جائے گا ،پھر دھیرے دھیرے اس کا بھی دل پڑھائی سے اچاٹ ہو جائے گا ، پھر اس کے بعد ناکامی کی منزلیں خود بخود آسان ہوتی جائیں گی۔
تعلیمی ماحول کی تشکیل میں والدین کا کردار
بچوں کے والدین کو بھی چاہئے کہ وہ تعلیمی ماحول کی تشکیل میں بچوں کا تعاون کریں، خالی اوقات میں اپنے بچوں کے پاس بیٹھیں ، ان کی پڑھائی لکھائی کا جائزہ لیں ، تعلیم سے متعلق انکی دلچسپی کا سامان فراہم کریں ، ان کے لیے رسائل اور اچھی اچھی کتابیں خرید کر لائیںجس سے ان کی تعلیمی دلچسپی بڑھتی رہے، اپنے مہمانوں اور ملنے جلنے والوں کی مجلس کو بچوں کی تعلیمی مجلس سے دور رکھیں،تاکہ بچوں کی پڑھائی متاثر نہ ہو،اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے کہ بچے شام کواپنا سبق دہرا رہے ہیں وہیں پر آنے جانے والوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ، چائے نوشی اور ہنسی مذاق کا دور بھی چل رہا ہے،ایسے میں بچوں کا پڑھائی لکھائی میں جی نہیں لگتا ، گھر کے ذمہ داروں کو اس پرتوجہ دینی چاہئے ، اگر بچوں کا ریڈنگ روم الگ تھلک ہو تو زیادہ بہتر ہے ،تاکہ ملنے جلنے والوں کو تکلف نہ ہو اور بچوں کی پڑھائی لکھائی میں بھی خلل نہ پڑے،یہ سب اس لیے ضروری ہے تاکہ ہم تعلیمی میدان میں آگے بڑھ سکیں ، علمی دنیا میں اپنا نام پیدا کرسکیں،اور یہ اس وقت ہو سکتا ہے جب ہم کو پڑھائی لکھائی سے شوق ہو، کھانے پینے کی طرح لکھنے پڑھنے کی بھی ایک عادت سی بن جائے، اس سلسلہ میں ماحول کا بہت بڑا دخل ہے ، اس لیے ہمیں اپنے اسکولوں اور گھروں میں بھی تعلیمی ماحول بنانے کی طرف توجہ دینی چاہئے۔
Join our list
Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.
Thank you for subscribing.
Something went wrong.
We respect your privacy and take protecting it seriously
You Might Also Like
کیا حضرت امیر معاویہ کے سارے متبعین ناصبی تھے؟
امیر الہند فدائے ملت مولانا سید اسعد مدنی
Quran Ki Hidayaat Urdu Article, موجودہ حالات میں قرآنی ہدایات
ایصال ثواب احادیث کی روشنی میں، ایصال ثواب کے دلائل، ایصال ثواب کی شرعی حیثیت
مولانا اسماعیل شہید کی حق گوئی و جرات ایمانی اور اکبر شاہ ثانی کی حقیقت پسندی
کتب انشاء وادب کا طریقۂ تدریس How To Teach Arabic In Urdu
Leave a reply cancel reply.
talib e ilm ke faraiz essay/طالب علم کے فرائض
طالب علم کے فرائض, talib e ilm ke faraiz essay in urdu.
تعلیم ایک طاقتور ذریعہ ہے جو افراد اور معاشروں کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ طلباء، تعلیم کے بنیادی وصول کنندگان کے طور پر، اس تبدیلی میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ علم اور ہنر کے حصول کے علاوہ، طلباء کے کچھ فرائض اور ذمہ داریاں ہیں جو ان کی ذاتی ترقی اور معاشرے کی بہتری کے لیے ضروری ہیں۔ اس مضمون میں، ہم طلبہ کے ان فرائض کو گہرائی سے دریافت کریں گے، جس میں تعلیمی ذمہ داریوں، ذاتی ترقی، اور شہری مصروفیت کا احاطہ کیا جائے گا۔
1:طلباء کی تعلیمی ذمہ داریاں:
1:سیکھنے کا عزم.
ایک طالب علم کے فرائض کی اصل شکل اس میں سیکھنے کا عزم ہونا چاہیے ۔
اس مقصد کے لیے طالب علم کو تین باتوں پر عمل کرنا چاہیے ۔
- طالب علم باقاعدگی سے کلاسوں میں شرکت کرے
- طالب علم کمرہ جماعت میں مکمل توجہ مرکوز رکھے
- طالب علم سیکھنے کے عمل میں مکمل فعال طور پر حصہ لے
سیکھنے کی وابستگی کا مطلب یہ بھی ہے کہ نئے خیالات اور نقطہ نظر کے لیے ذہن کو کھلا رکھنا جو فکری نشوونما کے لیے ضروری ہے۔
2:تعلیمی سالمیت
ایک طالب علم کے بنیادی فرائض میں سے ایک تعلیمی سالمیت کو برقرار رکھنا بھی ہےتعلیمی سالمیت میں علمی کام میں سرقہ، دھوکہ دہی اور کسی بھی قسم کی بے ایمانی سے گریز کرنا شامل ہے۔ تعلیمی سالمیت کو برقرار رکھنا نہ صرف تعلیم کی قدر کو برقرار رکھتا ہے بلکہ ذاتی کردار کی تعمیر بھی کرتا ہے۔
3:وقت کا استعمال
موثر ٹائم مینجمنٹ ایک ہنر ہے جسے طلباء کو تیار کرنا چاہیے۔ تعلیمی ذمہ داریوں کو زندگی کے دیگر پہلوؤں، جیسے غیر نصابی سرگرمیاں اور ذاتی وابستگیوں کے ساتھ متوازن کرنے کے لیے وقت کا مؤثر طریقے سے انتظام کرنے کی صلاحیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ مناسب وقت کا انتظام ہمیشہ طلباء کی تعلیمی کارکردگی کو نمایاں طور پر بہتر بنا تا ہے ۔طلباء کا اولین فرض ہے کہ وقت کی قدر کریں خدا نے انھیں جو رحمت وقت کی صورت میں عطا کی ہے اس کا مکمل فائدہ اور اسے صحیح طور پر استعمال کریں ،جو طلباء وقت کی قدر نہیں کرتے وہ ہمیشہ ناکام رہتے ہیں ۔ مثل مشہور ہے کہ’’گیا وقت پھرہاتھ نہیں آتا ‘‘اور ” اب پچھتاتے کیا ہو؛ جب چڑیاں چگ گئیں کھیت” یعنی وقت گزرنے کے بعد پشیمان اور شرمندہ ہونے سے کوئی فائدہ نہیں ہے ۔
4:نصب العین
طلباء کو اپنی زندگی کے نصب العین لیے واضح تعلیمی اہداف طے کرنے چاہئیں۔ یہ اہداف قلیل مدتی بھی ہو سکتے ہیں جیسا کہ ٹیسٹ میں ایک خاص گریڈ حاصل کرنے کے لیے کوشش کرنا، یا طویل مدتی، جیسے ڈگری کا حصول ۔ اہداف کا تعین تعلیمی کامیابی کے لیے سمت اور تحریک فراہم کرتا ہے۔
5:رہنمائی کے لیے سرگرداں رہنا
رہنمائی کے لیے اساتذہ یا تعلیم یافتہ افراد سے مدد لی جائے ۔ ضرورت پڑنے پر مدد حاصل کرنا پختگی اور ذمہ داری کی علامت ہے۔ چاہے وہ کسی استاد سے کسی تصور پر وضاحت طلب کرنا ہو یا ٹیوشن کی تلاش کرنا ، طلباء کو مدد کے لیے پہنچنے میں ہچکچاہٹ اور شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔
2:ذاتی اور کردار کی نشوونما
1:ذاتی نظم و ضبط.
خود نظم و ضبط پیدا کرنا ; طالب علم کے فرض کا ایک اہم پہلو ہے۔ اس میں کسی کے اعمال کو کنٹرول کرنے، ذمہ دارانہ انتخاب کرنے، اور تعلیمی اور ذاتی اہداف پر توجہ مرکوز رکھنے کی صلاحیت شامل ہے۔ خود نظم و ضبط ایک ایسی مہارت ہے جو کلاس روم سے باہر ہوتی ہے اور زندگی کے تمام شعبوں میں کامیابی کے لیے ضروری ہے۔
2:احترام اور ہمدردی
طلباء کا فرض ہے کہ وہ دوسروں کے ساتھ احترام اور ہمدردی کے ساتھ پیش آئیں۔ اس میں اساتذہ، ساتھیوں اور متنوع پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد کا احترام کرنا شامل ہے۔ ہمدردی، دوسروں کے جذبات کو سمجھنے اور ان کا اشتراک کرنے کی صلاحیت، مثبت تعلقات اور سیکھنے کے ہم آہنگ ماحول کو فروغ دیتی ہے۔
3:ذاتی ترقی کی ذمہ داری
طلباء کو اپنی ذاتی ترقی اور نشوونما کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔ اس کا مطلب ہے فعال طور پر خود کو بہتر بنانے کے مواقع تلاش کرنا، ان کے اعمال اور فیصلوں پر غور کرنا، اور کامیابیوں اور ناکامیوں دونوں سے سیکھنا۔ ذاتی ترقی ایک جاری عمل ہے جو ایک مکمل اور بامعنی زندگی میں حصہ ڈالتا ہے۔
4:تنقیدی سوچ اور مسئلہ حل کرنا
تنقیدی سوچ اور مسئلہ حل کرنے کی مہارتوں کو تیار کرنا نہ صرف ایک فرض ہے بلکہ طلباء کے لیے ایک قیمتی اثاثہ بھی ہے۔ یہ مہارتیں طلباء کو معلومات کا تجزیہ کرنے، باخبر فیصلے کرنے، اور کلاس روم کے اندر اور باہر، پیچیدہ مسائل کو مؤثر طریقے سے حل کرنے کے قابل بناتی ہیں۔
3: کمیونٹی کی مصروفیت اور سماجی ذمہ داری
1:رضاکارانہ امور.
طلباء کا فرض ہے کہ وہ رضاکارانہ کام اور کمیونٹی سروس میں مشغول ہوں۔ معاشرے کے لیے کام کرنا نہ صرف معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کا ایک طریقہ ہے بلکہ ذاتی ترقی کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ طالب علموں کو ہمدردی، سماجی ذمہ داری، اور دوسروں کو درپیش چیلنجوں کی تفہیم کا احساس پیدا کرنے میں مدد کرتا ہے۔
2:ماحولیاتی ذمہ داری
آج کی دنیا میں، ماحولیاتی شعور تیزی سے پھیل رہا ہے۔ طلباء کو اپنے ماحولیاتی اثرات کو کم کرنے، پائیداری کو فروغ دینے اور ماحولیاتی مسائل کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی کوششوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔ یہ فرض سیارے کی دیکھ بھال اور سب کے لیے پائیدار مستقبل کو یقینی بنانے تک پھیلا ہوا ہے۔
3:شہری مشغولیت
شہری مصروفیت ایک جمہوری معاشرے میں طلباء کا ایک اہم فریضہ ہے۔ اس میں شہری سرگرمیوں میں فعال شرکت شامل ہے جیسے کہ ووٹنگ، حکومتی عمل کو سمجھنا، اور ان وجوہات کی وکالت کرنا جن پر وہ یقین رکھتے ہیں۔
4:مذاہب اور قومیت کا احترام
طلباء کو فعال طور پر تنوع کے احترام کو فروغ دینا اور اس پر عمل کرنا چاہیے۔ اس میں مختلف نسلوں، مذاہب، جنسوں، جنسی رجحانات اور پس منظر کے افراد کا احترام کرنا شامل ہے۔ تنوع اور شمولیت کو اپنانا ایک زیادہ جامع اور روادار معاشرے کو فروغ دیتا ہے۔
5:والدین کا احترام :
والدین کا احترام کرنا طلباء کا فرض ہے ان کو چاہیے کہ اپنے ماں باپ کی قدر کریں ،ان کا ہر حکم مانیں ،انہیں تنگ نہ کریں اور اُف تک نہ کہیں۔
6:اساتذہ کا احترام :
طلباء کو چاہیے کہ اپنے اساتذہ کا دل وجان سے احترام کریں، اساتذہ کے ادب و احترام کے بارے میں حضرت علیؓ کا قول ہے ’’جس نے مجھے ایک لفظ پڑھایا وہ میرااُستادہے‘‘ اساتذہ ہی وہ ہستی ہیں جو طلباء کی اخلاقی اور روحانی تربیت کرکے انھیں انسان بناتے ہیں ۔
اساتذہ کے احترام کا اندازہ آپ سکندر اعظم کے اس جواب سے لگا سکتے ہیں ۔جب سکندر اعظم سے پوچھا گیا کہ استاد زیادہ قابل احترام ہے کہ باپ؟ اس نے جواب دیا کہ:” باپ مجھے آسمان سے زمین پر لایا اور استاد نے مجھے فرش سے عرش تک پہنچایا”
6:دوستوں سے حسن سلوک:
طلباء کے فرائض میں دوسرے ہم جماعتوں سے محبت اور شفقت سے پیش آنا بھی شامل ہے غریب اور نادار دوستوں کی پڑھائی اور مالی مددکرے ۔
7:شائستگی اور رواداری:
طلباء کو چاہئے کہ وہ بُری سوسائٹی سے بچیں ، مہذب اور شائستہ گفتگو کو اپنا شعار بنائیں ، فضول خرچی سے پرہیز کریں ۔
8:وطن سے محبت:
طلباء کو اپنی ذات اور خاندان کے فرائض سے بڑھ کر وطن عزیز کی خدمت کا فرض مقدم رکھنا چاہیے ۔طلباء کو چاہیے کہ پڑھائی کے دوران سیاست میں حصہ نہ لیں ہمارے ملک کا مستقبل اسی وقت اچھا ہو گا جب ہم طلباء محنت کو شعار بنائیں گے ۔ ہم اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ ہمارے پیارےملک ُ خداداد پاکستان کو دن دُگنی اور رات چوگنی ترقیاں نصیب ہوں ۔ (آمین)
پڑھو گے لکھو گے تو بنو گے نواب کھیلو گے کودو گے تو ہو گے خراب
دیگر مضامین
1: میرے بچپن کے دن.
2: رحمت اللعالمینﷺ
3: میرا نصب العین
4: شجر کاری.
Leave a Comment Cancel reply
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
Benefits of Knowledge: Ilm ke Faide Essay in Urdu
Hello, everyone! I hope you are feeling great. Today, I want to share something special with you. It is a PDF of an essay in Urdu about the incredible importance of knowledge titled “Ilm ke Faide”. Think of knowledge like a beacon that guides us from darkness to light. The benefits of knowledge are wide and touch every aspect of humanity. Let’s dive into it and explore the incredible Ilm ke Faide (Benefits of Knowledge).
The Way to Progress:
First of all, knowledge shows us the way to progress and enlightenment. Without knowledge, we would never reach the heights of advancement and growth. Educational hobbies give us the ability to experiment, and level off the way for success and innovations.
Moral and Social Principles:
Secondly, knowledge provides us with moral and social principles. Through education, we understand the importance of principles and respecting others. It teaches us the value of helping others and appreciating their efforts in every part of life.
Ilm ke Faide Essay in Urdu PDF:
The PDF includes:
- An essay on Ilm ke Faide (Benefits of Knowledge).
How to Download:
To download the PDF about the incredible benefits of Knowledge (Ilm ke Faide), click on the “Download” button given above.
Conclusion:
In conclusion, the benefits of knowledge are uncountable. When we use the knowledge effectively, we undoubtedly gain the best results. It’s important to prioritize and benefit from promoting knowledge so that our society can progress and thrive.
Thanks for reading and giving your precious time to this article and PDF. I hope you enjoyed our article and PDF too and discovered a lot of information about Ilm ke Faide (Benefits of Knowledge) and how to use it. So, don’t forget to share it with your family members, friends, nearby, and everyone who loves to learn about knowledge and its benefits.
More Informative PDFs:
We have more informative PDFs available .
- Warzish ke Faide Essay in Urdu .
- Khidmat e Khalq Essay in Urdu .
- Science ke Karishme Essay in Urdu .
- Mera Pasandida Mashghala Essay in Urdu .
- Mera Ghar Essay in Urdu .
Related Posts
Do Good Have Good Story: A Heartwarming Tale of Kindness
My Aim in Life Essay Quotations: Inspiring Reflections
Leave a comment cancel reply.
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
کل اور آج کے طالب علم
Back to: Urdu Essays List 2
مکرمی! میں آپ کے اخبار کے توسط سے عوام الناس خصوصا طالب علموں کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں ہمارے معاشرے کے ایک اہم طبقے نے اپنا کل بھولا دیا ہے وہ طبقہ سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبہ ہیں ۔ کل کا طالب علم دن رات محنت کرتاتھا اور اپنی پڑھائی پر توجہ دیتا تھا ۔آج کے طالب کا زیادہ وقت موبائل انٹرنیٹ اورسوشل میڈیا کا نذر ہو رہا ہے ۔
کل کے طالب علم کے ہاتھوں میں قلم اور کتاب ہوا کرتا تھا اج کے طالب علم کے ہاتھوں میں پستول اور گن ہوتا ہے ۔کل کا طالب معاشرے میں ہونے والی برائیوں کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتا تھا جب کہ آج کا طالب علم نشہ بازی سگریٹ نوشی سمیت مضرصحت اور مناسب سرگرمیوں میں مصروف نظر آتا ہے ۔کل کا طالب علم استاد کا احترام کرتا تھا ۔ان کی ہر بات کو حرف آخر سمجھ کر مانتاتھا ۔ان کے سامنے نہایت ادب سے پیش آتاتھا جبکہ آج کا طالب علم استاد سے الجھ کر اور زبان درازی کرکے فخر محسوس کرتا ہے ۔
کل کا طالب علم اپنی محنت اور قابلیت سے پاس ہوتا تھا ۔اج کا طالب علم امتحانی ہال میں غیبی امداد اور نقل کی لعنت سے پاس ہوتا ہے ۔ چونکہ آج کے طالب نے آنےوالےکل کا معمار بنناھے اسلئے میں ایک حقیقت ،ایک پیغام قوم سے خصوصا طالب علموں سے شئیر کرنا چاہتاھوں کہ اگر ہمیں ترقی کی راہ پہ چلنا ہے قوم و ملک کو دنیا کی ترقی یافتہ ممالک کی صفوں میں لا کھڑا کرنا ہے تو ہمیں اپنا آج بدلنا ہوگا ۔
محمد کمیل سیسکو کراچی یونیورسٹی
- Today Islamic Date
- 99 Names of Allah
- 99 Names of Prophet
- Qibla Direction
- Pakistan Prayer Timings
- Indonesia Prayer Timings
- Bangladesh Prayer Timings
- Saudi Arabia Prayer Timings
- Canada Prayer Timings
- United Kingdom Prayer Timings
- India Prayer Timings
- United States Prayer Timings
- Ramadan 2024
- Sehr Iftar Times
- Quran in Arabic
- Quran in Urdu
- Quran in English
- Quran Tafseer
- Famous Surah
- Download Arabic Quran
- Download Urdu Quran
- Download English Quran
- Download Hindi Quran
- Download French Quran
- Download Spanish Quran
- Hadith Topics
- Sahih Bukhari
- Sahih Muslim
- Sunan Abi Dawud
- Sunan Ibn Majah
- Sunan Nisai
- Sunan At Tirmidhi
- Umrah Guide
- Madinah Tour Guide
- Hajj/Umrah Operators
- Islamic Calandar 2024
- Islamic Events
- Islamic Months
- Masnoon Duaen
- Rabbana Duas
- Ayat ul Kursi
- Laylat ul Qadr
- Dua e Qunoot
- Famous Naat Khawan
- Atif Aslam Naats
- Junaid Jamshed Naats
- Amir Liaquat Hussain Naats
- Abdul Rauf Rufi Naats
- Siddique Ismail Naats
- Yousaf Memon Naats
- Shehbaz Qamar Fareedi Naats
- Amjad Sabri Naats
- Khursheed Ahmed Naats
- Marghoob Hamdani Naats
- Waheed Zafar Qasmi Naats
- Owais Raza Qadri Naats
- Fasih Ud Din Soherwardi Naats
- Sami Yusuf Naats
- Listen Urdu Naats
- Arabic Naats MP3
- 12 Rabi-ul-Awal Naats MP3
- Islamic Books PDF
- Islamic Scholars
- Audio Naats
- Video Naats
- Islami Articles
- Islamic Photo Gallery
- Islami Books
- Islamic TV Channels
- Islamic Articles
- Islam Main Ilm Ki Ahmiat O Fazeelat
Islam Main Ilm Ki Ahmiat O Fazeelat - Article No. 679
اسلام میں علم کی اہمیت و فضیلت - تحریر نمبر 679.
حضور پاک ﷺ کا فرمان ہے کہ علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے۔۔۔
منگل 25 فروری 2014
Browse More Islamic Articles In Urdu
ام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابو سفیان رضی اللہ عنہا
ummul momineen hazrat umm habiba bint abu sufyan RA
رمضان المبارک اور اُس کے آداب
Ramzan Ul Mubarak Aur Uss Ke Adaab
جدائی کا صدمہ
Judai Ka Sadma
ولادت باسعادت مدینہ علم کا دروازہ۔مولا علی رضی اللہ عنہ
Wiladat Basadat Madina Ilam Ka Darwaza - Maula Ali RA
اسلام کا تیسرا اہم رکن زکوٰة
Islam Ka Teesra Ehem Rukan Zakat
شب قدر۔ فضائل مسائل
Shab e Qadar - Fazail Masail
رمضان کا عشرہ مغفرت !
Ramzan Ka Ashra Maghfirat
جابر ابن حیان آخری قسط
Jabir Ibn Hayyan Aakhri Qist
جابر ابن حیان قسط 2
Jabir ibn Hayyan Qist 2
جابر ابن حیان
Jabir ibn Hayyan
شب برات کی عظمت وفضیلت
Shab e Barat Ki Azmat O Fazeelat
شعبان المعظم استقبال رمضان کا مہینہ
Shaban Al Muazzam
Prayer Times
Ramadan timings, important islamic info.
We’re fighting to restore access to 500,000+ books in court this week. Join us!
Internet Archive Audio
- This Just In
- Grateful Dead
- Old Time Radio
- 78 RPMs and Cylinder Recordings
- Audio Books & Poetry
- Computers, Technology and Science
- Music, Arts & Culture
- News & Public Affairs
- Spirituality & Religion
- Radio News Archive
- Flickr Commons
- Occupy Wall Street Flickr
- NASA Images
- Solar System Collection
- Ames Research Center
- All Software
- Old School Emulation
- MS-DOS Games
- Historical Software
- Classic PC Games
- Software Library
- Kodi Archive and Support File
- Vintage Software
- CD-ROM Software
- CD-ROM Software Library
- Software Sites
- Tucows Software Library
- Shareware CD-ROMs
- Software Capsules Compilation
- CD-ROM Images
- ZX Spectrum
- DOOM Level CD
- Smithsonian Libraries
- FEDLINK (US)
- Lincoln Collection
- American Libraries
- Canadian Libraries
- Universal Library
- Project Gutenberg
- Children's Library
- Biodiversity Heritage Library
- Books by Language
- Additional Collections
- Prelinger Archives
- Democracy Now!
- Occupy Wall Street
- TV NSA Clip Library
- Animation & Cartoons
- Arts & Music
- Computers & Technology
- Cultural & Academic Films
- Ephemeral Films
- Sports Videos
- Videogame Videos
- Youth Media
Search the history of over 866 billion web pages on the Internet.
Mobile Apps
- Wayback Machine (iOS)
- Wayback Machine (Android)
Browser Extensions
Archive-it subscription.
- Explore the Collections
- Build Collections
Save Page Now
Capture a web page as it appears now for use as a trusted citation in the future.
Please enter a valid web address
- Donate Donate icon An illustration of a heart shape
Ilm Ke Faide (Urdu)
Bookreader item preview, share or embed this item, flag this item for.
- Graphic Violence
- Explicit Sexual Content
- Hate Speech
- Misinformation/Disinformation
- Marketing/Phishing/Advertising
- Misleading/Inaccurate/Missing Metadata
Juma Ka Paigham, Ilm Ke Faide (Urdu) , Al Birr Foundation, Al-Birr
plus-circle Add Review comment Reviews
2,386 Views
DOWNLOAD OPTIONS
In collections.
Uploaded by Al Birr Foundation on August 3, 2016
SIMILAR ITEMS (based on metadata)
Ilm Ki Awaz
Warzish Ke Faide Essay in Urdu for class 4 5 6 7 8 9th | ورزش کے فائدے پر ایک مضمون
Today we will write about the Warzish ke faide essay in Urdu with headings, pdf and quotations for classes 4 5 6 7 8 9th and 10th in easy and short wordings on the benefits of exercise for good fitness and health. In this blog, much of the knowledge is provided both physical health and mental health. This blog talks about the benefits of physical exercise, the benefits of exercise, fitness and health topics, the benefits of gymming, and exercise articles.
Maintaining good physical and mental health requires regular benefits of exercise. The advantages of exercise (warzish ke fawaid) and how it can enhance your health and welfare are highlighted in this article in Urdu. We examine all the advantages that exercise (warzish) has to offer, from boosted energy levels to enhanced immunity.
ورزش کے فائدے مضمون
سب سے بڑی دولت صحت ہے۔ اگر کوئی شخص بیمار ہو تو اس کی زندگی مشکل ہو جاتی ہے۔ لہٰذا ضروری ہے کہ اس دولت کی حفاظت کی جائے اور ہر قیمت پر اچھی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے کام کیا جائے۔ اگر کسی شخص کی صحت ضائع ہو جائے تو اس کی پوری زندگی ضائع ہو جائے گی اگر وہ اللہ اور دوسرے لوگوں کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنے میں غفلت برتتا ہے۔
اچھی صحت کو برقرار رکھنے کے لئے، آپکو ورزش کرنا ضروری ہے. کھانے کے ہضم کے ساتھ ورزش۔ یہ صحت مند جسمانی اور ذہنی نشوونما کو فروغ دیتا ہے۔ جسم زیادہ طاقتور اور فعال ہو جاتا ہے. انسان زیادہ خوش محسوس کرتا تھا۔ مسل اور جسم کے اعضاء دونوں مضبوط ہوجاتے ہیں۔ اگر کوئی صحت مند ہے، تو وہ خوشگوار طور پر کھا سکتا ہے، پی سکتا ہے، بیٹھ سکتا ہے، کھڑا ہوسکتا ہے، اور تمام کاموں کو انجام دے سکتا ہے. تاہم، اگر کوئی اچھی صحت میں نہیں ہے، تو وہ اپنی ملازمت کو بالکل پسند نہیں کرے گا. چاندی، سونا، اور نیٹ کی قیمت سب بے معنی ہیں
ورزش بہت سے فوائد پیش کرتا ہے. اگر آپ ورزش کی قدر اور فوائد سے واقف ہیں تو ، آپ اسے کسی بھی قیمت پر یاد نہیں کریں گے۔ صرف اس وجہ سے کہ وہ باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں یا اس وجہ سے کہ ان کی ضرورت ہوتی ہے ، فوجی صحت مند اور زیادہ فعال ہوتے ہیں۔ آپ ورزش کے ساتھ اپنے افسردگی کا انتظام کرسکتے ہیں۔
آپ کی ذہنی صحت بہتر ہوئی ہے۔ آپ کے جسمانی اعضاء استحکام کو فروغ دیتے ہیں. مزید برآں، آپ کی جنسی طاقت مدت میں بڑھ جاتی ہے. اگر آپ ورزش کرتے ہیں تو آپ کا جسم کسی بھی مشکل کام کو مکمل کرنے سے تھک نہیں جائے گا۔ اگر آپ ورزش نہیں کرتے ہیں تو ، کچھ کلو گرام اٹھانا مشکل ہوگا۔
ہمارے آباؤ اجداد نے لمبی زندگی گزاری کیونکہ انہوں نے اپنی پوری زندگی میں بہت کوشش کی۔ آج کل، لوگ اکثر اپنی ملازمتوں کو حاصل کرنے کے لئے سائیکل سے سفر کرتے ہیں. آج کل، بہت سے لوگ اپنی ملازمت شروع کرنے سے پہلے صبح میں چہل قدمی کرتے ہیں. جب ہم دفتروں میں کام کرتے ہیں، تو وہ کھیتوں میں محنت کرتے ہیں۔ ہم گھومنے پھرنے، کھانے اور ٹیلی ویژن دیکھنے کے لیے گاڑیوں کا استعمال کرتے ہیں۔ اور باقی وقت کمپیوٹر پر گزارا گیا۔ اسی طرح ، کھیل کے علاقوں کو کم کردیا گیا تھا ، اور لوگوں نے ورزش کرنا چھوڑ دیا تھا۔
اگر حکومت ایک صحت مند معاشرہ بنانا چاہتی ہے تو اسے ہر ایک کو ورزش کی ترغیب دینی چاہیے۔ سرکاری ایجنسیوں میں، وہ جسمانی سرگرمی کے لئے 15 سے 20 منٹ الگ رکھ سکتے ہیں. ورزش سے متعلق پروگرامنگ کو ٹیلی ویژن شوز پر چلنا چاہئے ، جیسا کہ ان لوگوں کو ہونا چاہئے جو ناظرین کو ورزش کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ باکسنگ، ریسلنگ اور دیگر کھیلوں کو قومی سطح پر منظم کیا جا سکتا ہے. اگر حالات تبدیل نہیں ہوتے ہیں، تو ہمیں افسردگی کی خرابی کا سامنا کرنا پڑے گا. موبائل، کیبل اور کمپیوٹر پر اپنا وقت ضائع کرنے کے بجائے ہمیں اسے کھیلوں اور ورزش میں صرف کرنا چاہیے۔
Importance of Exercise
ورزش کی اہمیت.
اچھی صحت اور تندرستی کا سب سے اہم جزو ورزش ہے۔ اس کے علاوہ، یہ زندگی کے ہر پہلو میں ضروری ہے. ورزش پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہے، خاص طور پر آج کے نوجوانوں کے لئے. اس کی وجہ یہ ہے کہ جنک فوڈ لوگ ہر روز کھاتے ہیں جو ان کی فلاح و بہبود کی سطح کو کم کرسکتے ہیں۔
اگر آپ صحت مند نہیں ہیں تو آپ ایک خوشگوار زندگی نہیں گزار سکتے ہیں اور معاشرے کی ترقی میں حصہ نہیں لے سکتے ہیں۔ ان تمام مسائل پر قابو پانے کے لئے، کسی کو مشق کرنا ضروری ہے. لیکن یہ معاشرے کے ہر فرد کو متاثر کرتا ہے، نہ صرف نوجوانوں کو
آج کل، یونیورسٹیاں اکثر جسمانی سرگرمیوں کا انعقاد کرتی ہیں. جسمانی سرگرمیوں کو قائم کرنے کے مقصد کے لئے، پیشہ ور افراد کو کیمپس میں بلایا جاتا ہے. اس کے نتیجے میں، یہ ہر اس شخص کے لئے ایک شاندار موقع ہے جو اسے پورا کرنا چاہتا ہے
Warzish (exercise) has many benefits for the body and mind. Some of the benefits of exercise include:
- Improved physical health : Exercise helps to improve cardiovascular health, increase muscle strength, and reduce the risk of chronic diseases such as obesity, type 2 diabetes, and heart disease.
- Improved mental health : Exercise has been shown to reduce stress, improve mood, and increase self-esteem. It can also help to improve sleep quality.
- Increased energy : Regular exercise can help to increase energy levels and reduce fatigue.
- Weight management : Exercise can help to control weight and prevent weight gain.
- Improved brain function : Exercise has been shown to improve cognitive function and can even help to reduce the risk of developing Alzheimer’s disease and other forms of dementia.
- Improved quality of life : Exercise can help to improve the overall quality of life by increasing physical and mental well-being.
Overall, mazmoon warzish ke faide is an important part of a healthy lifestyle and has many benefits for both the body and the mind.
Exercise is vital for the development of the mind and body and for leading a healthy life. Exercise is crucial for a person’s entire development. A healthy balance between work, rest, and activities is vital. Thus, be careful to exercise each day.
دماغ اور جسم کی نشوونما اور صحت مند زندگی گزارنے کے لئے ورزش بہت ضروری ہے۔ ورزش ایک شخص کی پوری ترقی کے لئے اہم ہے. کام، آرام، اور سرگرمیوں کے درمیان ایک صحت مند توازن ضروری ہے. لہذا، ہر روز ورزش کرنے کے لئے محتاط رہیں
Question and Answer
What purpose does exercise serve?
ورزش کا مقصد کیا ہے؟
جو لوگ ورزش کرتے ہیں وہ اپنے وزن کو کم کرسکتے ہیں اور بعض بیماریوں کی ترقی کے امکانات کو کم کرسکتے ہیں. روزانہ ورزش ٹائپ 2 ذیابیطس ، ہائی بلڈ پریشر ، موٹاپا اور بہت کچھ جیسی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اس کے علاوہ، یہ صحت مند جسم کے وزن کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے
Why is physical activity crucial for students?
طالب علموں کے لئے جسمانی سرگرمی کیوں ضروری ہے؟
طلباء کو باقاعدگی سے ورزش کرنی چاہئے کیونکہ یہ ان کی کارڈیوریسپائریٹری فٹنس کو بہتر بناتا ہے اور انہیں مضبوط ہڈیوں اور پٹھوں کو تیار کرنے میں مدد کرتا ہے۔ مزید برآں ، یہ وزن کو منظم کرتا ہے اور مایوسی اور اضطراب کی علامات کو کم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ دل کی بیماری اور دیگر بیماریوں سمیت بیماریوں کے امکانات کو کم کر سکتا ہے
Note : I hope you appreciate the reading about Warzish ke faide mazmoon (The benefits of exercise essay) in Urdu for classes 4 5 6 7 8 9 10th and FSC in easy and short wordings. you can also read
science ke karishme essay
waqt ki pabandi essay in Urdu
Allama Iqbal poetry in Urdu
Related Posts
Pakistan Independence Day on 14 August 1947, 2023
August 10, 2023 December 31, 2023
Allama Iqbal Essay in Urdu | علامہ اقبال پر مضمون
August 2, 2023 August 16, 2023
Problems of Karachi City Essay in Urdu 2023 Best Rankings
July 23, 2023 July 24, 2023
About Muhammad Umer
Leave a reply cancel reply.
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
Ilmlelo.com
Enjoy The Applications
warzish ke faide essay in urdu
There are many benefits of exercise, both for physical and mental health. Exercise has been shown to benefit everyone’s health in many ways, including improving heart health, reducing stress, and improving brain function. In this blog post, we will write warzish ke faide essay in urdu for class 2,3,4,6,7,10 and others.
While most people know that exercise can benefit their health overall, they may not know why it is so beneficial. Exercise has been shown to be beneficial for everything from brain health to heart health, and it can even help to prevent chronic diseases like diabetes. It is important to include exercise in your daily routine for a number of good reasons
Here are just a few of the many reasons why exercise is important:
– Exercise helps to reduce stress and anxiety.
– Exercise can improve your mood and help you to feel happier.
– Exercise can help you to sleep better.
– Exercise can increase your energy levels.
– Exercise can help to boost your brain power.
As you can see, there are many good reasons to make exercise a part of your life. So get up and get moving today!
The benefits of exercise are undeniable. Regular exercise has been shown to improve mental health, increase lifespan, and protect against conditions such as obesity, heart disease, and cancer. Despite these benefits, many people still do not make exercise a part of their daily routine. If you are not exercising regularly, start today and see the difference it can make in your life. I Hope you enjoy to read this essay warzish ke faide in urdu also called benefits of exercise in English .
you can also read seerat un nabi in urdu essay
Related Posts
My favourite game cricket essay in urdu | میرا پسندیدہ کھیل پر ایک مضمون.
December 7, 2023
waldain ka ehtram essay in urdu | والدین کا احترام مضمون اردو
Essay on hockey in pakistan in urdu | اردو میں پاکستان میں ہاکی پر مضمون.
About Admin
Leave a reply cancel reply.
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
IMAGES
COMMENTS
Ilm ke faide essay in urdu and ilm ki ahmiyat essay in urdu. Today we will write about the ilm ke faide essay in Urdu and Ilm ki ahmiyat essay in Urdu with headings, pdf and quotations for classes 7,10,5,6,8,3,4 and others in easy and short wordings. The Power Of Knowledge Essay You may use knowledge to your advantage throughout your entire life.
Next Lesson. Ilm ki Ahmiyat Essay in Urdu - In this Article we are going to study the benificts of getting knowledge , ilm ki ahmiyat urdu speech, ilm ki ahmiyat urdu, ilm hasil karne ki dua.ilm hasil karne ki fazilat, ilm ki ahmiyat in urdu, ,
Ilm ke faide, ilm ki ahmiyat aur taleemi mahaul ki zarurat par ek aasan Urdu article jis me: علم کی اہمیت اور اس کے فائدے, تعلیمی ماحول کی ضرورت, تعلیمی فضا مکدر کرنے والی چیزوں سے پرہیز, wagaira bataya gaya hai ... Ilm ke faide, ilm ki ahmiyat aur taleemi mahaul ki ...
کیونکہ ایسے نیک اوصاف اور جذبات رکھنے والے انسان ہی ملک کی ترقی قوت اور خوشحالی کے ضامن ہوتے ہیں۔. Previous Lesson. Read Talib Ilm Ke Faraiz Essay In Urdu, طالب علم کا سب سے پہلا اور بڑا فرض اپنے آپ کو اعلی تعلیم کے ...
This video will help you to write an essay on " Ilm ke faide."If you like my video, please subscribe my channel.#learnwithmariyam#ilmkfaideyessay ilm ke faid...
ilm ke faide essay in urdu.Mazmoon.Essay on ilm ke fayde. importance of education.Ilm ky Faiday Essay in Urdu.Essay on Ilam ky Faiday.علم کے فائدے.ilm ky fai...
ilm ke faide essay in urdu | Mazmoon nigari#urduessay #urdumazmoon #mazmoonnigariWebsite: https://urduessaypoint.blogspot.com/Watch Our Other Important Essay...
Today, we write an ilm ki ahmiyat essay in Urdu language for class 3,4,5,7,8,10 and others with pdf. ilm ki ahmiyat essay in urdu. ilm ke faide essay in urdu pdf download. Knowledge is power. It is what differentiates us from other species and enables us to survive and thrive in the ever-changing world around us. From the moment we are born, we ...
talib e ilm ke faraiz essay in urdu. تعلیم ایک طاقتور ذریعہ ہے جو افراد اور معاشروں کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ طلباء، تعلیم کے بنیادی وصول کنندگان کے طور پر، اس تبدیلی میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں ...
The Essay discusses the value of education and its role in shaping individuals and society. Today we will write an ilm ki ahmiyat essay in Urdu with headings, pdf and quotations for classes 2,5,4,7,9,10,12,3,4,6, and 8th in small, easy and short wording. It emphasizes the need for acquiring knowledge and its positive impact on personal growth, social development, and economic prosperity.
It is a PDF of an essay in Urdu about the incredible importance of knowledge titled "Ilm ke Faide". Think of knowledge like a beacon that guides us from darkness to light. The benefits of knowledge are wide and touch every aspect of humanity. Let's dive into it and explore the incredible Ilm ke Faide (Benefits of Knowledge). The Way to ...
کشمیر کی خوبصورت جگہوں پر ایک مضمون. Read this article to know about Talib e Ilm Kal aur Aaj Essay in Urdu. talib e ilm ke faraiz in urdu mazmoon talib ilm ke faraiz in urdu, studymode talib e ilm ke faraiz essay, ek acha talib e ilm essay in urdu, essay on misali talib e ilm in urdu.
Important Islamic Info. Islam Main Ilm Ki Ahmiat O Fazeelat in Urdu (Article No. 679). Read Islamic articles about اسلام میں علم کی اہمیت و فضیلت and other important Islamic articles about Quran, Hadees, Namaz, Ramadan and more. Read Urdu Islamic books and download Islamic material in PDF format.
Ilm ke faide essay in urdu and ilm ki ahmiyat essay in urdu May 21, 2023 July 24, 2023 - by Muhammad Umer - Leave a Comment Today we will write about the ilm ke faide essay in Urdu and Ilm ki ahmiyat essay in Urdu with headings, pdf and quotations for classes 7,10,5,6,8,3,4 and others in …
Juma Ka Paigham, Ilm Ke Faide (Urdu), Al Birr Foundation, Al-Birr. Addeddate 2016-08-03 12:16:19 Identifier 25IlmKeFaideUrdu Identifier-ark ark:/13960/t4rj98417 Ocr language not currently OCRable Olsearch delete Ppi 600 Scanner Internet Archive HTML5 Uploader 1.6.3 ...
In this lecture, explain class 6 Urdu Essay Fatima JinnahFor more videos !!!!Visit https://www.youtube.com/channel/UCxkinwIzdMV5KByYElvMOFg/⇠-----...
Warzish (exercise) has many benefits for the body and mind. Some of the benefits of exercise include: Improved physical health: Exercise helps to improve cardiovascular health, increase muscle strength, and reduce the risk of chronic diseases such as obesity, type 2 diabetes, and heart disease. Improved mental health: Exercise has been shown to ...
This video covers essay on illm ky faide in urdu with poetry,essay on importance of education in urdu,urdu essay for matric&fsc students_____...
warzish ke faide essay in urdu. There are many benefits of exercise, both for physical and mental health. Exercise has been shown to benefit everyone's health in many ways, including improving heart health, reducing stress, and improving brain function. In this blog post, we will write warzish ke faide essay in urdu for class 2,3,4,6,7,10 and ...
For more videos !!!!Please Visit Our Channel👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇https://www.youtube.com/ilmkaghar Please support our channel with : 🔸LIKE ...
ilm bari dolat he in Urdu,ilm ki daulat essay in urdu,ilm ke fayde par mazmoon مضمون علم کے Ilm kay Faide - علم کے فائدے - Class 8 Urdu, Lecture 6, Explore W...
Ilm ke faide essay in urdu for class 10 |Ilm ke fayde sher |Ilm ke fayde urdu mazmoon Ilm ke faideIn this video, we are going to teach you how to write an Il...